پنجاب حکومت گرینڈ ہیلتھ الائنس کے گرفتار شدگان کو فوری رہا کرے: چودھری منظور احمد
پنجاب حکومت گرینڈ ہیلتھ الائنس کے گرفتار شدگان کو فوری رہا کرے: چودھری منظور احمد
پنجاب حکومت گرینڈ ہیلتھ الائنس کے گرفتار شدگان کو فوری رہا کرے: چودھری منظور احمد
ممبر سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی پاکستان پیپلز پارٹی اور انچارج پیپلز لیبر بیورو چودھری منظور احمد نے گرینڈ ہیلتھ الائینس پر پولیس تشدد کی مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ پنجاب حکومت گرینڈ ہیلتھ الائنس کے گرفتار شدگان کو فوری رہا کرے،پولیس کا سرکاری ملازمین پر شدید گرمی میں تشدد فسطائیت ہے۔چودھری منظور احمد نے مذید کہا کہ لاٹھی گولی کی بجائے حکومت مذاکرات سے مسئلہ حل کرے،انکا کہنا تھا کہ جمہوری دور حکومت میں اس طرح کے واقعات نہیں ہونے چاہیں،وزیر اعلی پنجاب گرینڈ ہیلتھ الائنس کے جائز مطالبات فوری تسلیم کریں.
No comments yet.