جمعہ ،5 جون 2026 لائیو دیکھیں
Effy Jewelry

چینی قونصل جنرل نے پیپلز پارٹی رہنماؤں سے ملاقات میں پاک چین تعلقات کو فروغ دینے پر بات چیت کی

چینی قونصل جنرل نے پیپلز پارٹی رہنماؤں سے ملاقات میں پاک چین تعلقات کو فروغ دینے پر بات چیت کی

Editor

ایک سال قبل

Voting Line
چینی قونصل جنرل نے پیپلز پارٹی رہنماؤں سے ملاقات میں پاک چین تعلقات کو فروغ دینے پر بات چیت کی
 
لاہور (۔ ) چائنیز قونصل جنرل مسٹر ژاو شیریں پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے فنانس سیکرٹری رانا جواد کے گھر پہنچے۔ ملاقات میں رکن قومی اسمبلی ثمینہ گھرکی، میاں مصباح الرحمن، کرنل فواد، مخدوم عثمان، رانا شہزاد، حاجی عزیز الرحمن چن، میاں ایوب اور مخدوم عطا شامل تھے۔ ملاقات کے دوران پاک بھارت کشیدگی اور نہروں کے معاملے پر پیپلز پارٹی کی پالیسی پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ چائنیز قونصل جنرل نے اس موقع پر پاک چین دوستی کو مزید مضبوط بنانے پر زور دیا۔

Comments

No comments yet.

سب سے زیادہ پڑھا
Effy Jewelry
Effy Jewelry