جمعہ ،5 جون 2026 لائیو دیکھیں
Effy Jewelry

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے پیپلز یوتھ آرگنائزیشن لاہور کے شہری (اربن) اور دیہاتی (رورل) ونگز کی مشترک کی ملاقات

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے پیپلز یوتھ آرگنائزیشن لاہور کے شہری (اربن) اور دیہاتی (رورل) ونگز کی مشترک کی ملاقات

Editor

ایک سال قبل

Voting Line
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے پیپلز یوتھ آرگنائزیشن لاہور کے شہری (اربن) اور دیہاتی (رورل) ونگز کی مشترک کی ملاقات 
 
لاہور: پنجاب کے گورنر سردار سلیم حیدر خان سے پیپلز یوتھ آرگنائزیشن لاہور کے شہری (اربن) اور دیہاتی (رورل) ونگز نے ملاقات کی۔ اس موقع پر پیپلز یوتھ لاہور (اربن) کی طرف سے ملک یاسر حسین بارا نے جبکہ پیپلز یوتھ آرگنائزیشن لاہور (رورل) کی نمائندگی مظاہر عباس ڈگرا نے کی۔ اس میٹنگ میں دونوں ڈویژنز کے متعدد عہدیداران بھی موجود تھے جنہوں نے گورنر پنجاب کے ساتھ مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔  

یہ ملاقات دونوں ونگز کے درمیان ہم آہنگی اور مشترکہ تعاون کو فروغ دینے کے حوالے سے اہم قرار دی جا رہی ہے۔ گورنر پنجاب نے نوجوانوں کی تنظیموں کے نمائندوں کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے ان کے ساتھ مستقبل کے منصوبوں پر بات چیت کی۔ اس موقع پر نوجوان لیڈروں نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا اور پنجاب کی ترقی میں نوجوان نسل کے کردار پر روشنی ڈالی۔
Comments

No comments yet.

سب سے زیادہ پڑھا
Effy Jewelry
Effy Jewelry