وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی کونسل آف پاکستان نیوزپیپر ایڈیٹرز (CPNE) کے انتخابات میں کامیابی پر نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد.

وزیرِ اعظم کی کاظم خان کو صدر، غلام نبی چانڈیو کوسیکریٹری جنرل، ایاز خان کو سینئر نائب صدر اور تنویر شوکت کو ڈپٹی سیکریٹری جنرل منتخب ہونے پر مبارکباد.
امید ہے کونسل کے نو منتخب عہدیداران پاکستان میں صحافتی قدروں کی حفاظت اور اعلی صحافتی معیار کی بالادستی کیلئے اپنا کردار ادا کرتے رہے گے. وزیرِ اعظم
پر امید ہیں کی سی پی این ای کی نو منتخب قیادت اپنی تنظیم کے ذریعے صحافیوں کے حقوق کے تحفظ کا فریضہ سر انجام دیتے رہیں گے. وزیرِ اعظم
خوش آئند امر ہے کہ آج آزادی صحافت کے دن سی پی این کی نئی قیادت منتخب ہوئی ہے، پر امید ہیں کہ وہ صحافت کی آزادی کیلئے اپنا مثبت و مؤثر کردار ادا کرتے رہیں گے. وزیرِ اعظم
No comments yet.