صدر مملکت آصف علی زرداری سے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کی ایوان صدر ملاقات.
صدر مملکت آصف علی زرداری سے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کی ایوان صدر ملاقات.
صدر مملکت آصف علی زرداری سے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کی ایوان صدر ملاقات.
ملاقات میں ملک کی مجموعی اور بالخصوص پنجاب کی سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگو
بھارت کی جارحیت اور اشتعال انگیزی پاکستان سمیت پورے خطے کے لئے نقصان دہ ہے, ملاقات میں گفتگو
گورنر پنجاب نے صدر مملکت کو روبصحت ہونے پر مبارکباد دی
گورنر پنجاب نے صدر مملکت کو پیپلز پارٹی اور مسلم۔لیگ (ن) کی رابطہ کمیٹیوں کے مشاورتی اجلاس کے بارے میں أگاہ کیا
صدر پاکستان نے گورنر پنجاب کے گورنر ہاؤس لاہور کے دروازے عوام اور پارٹی ورکرز کی لیے کھولنے کے اقدام کو سراہا
No comments yet.